Money Plant
منی پلانٹ خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ پانی ہو یا مٹی، دھوپ ہو یا سایہ — ہر جگہ آسانی سے بڑھتا ہے۔