

سکولینٹ اور کیکٹس
ایلو ویرا
Aloe Vera
300 روپے
آرڈر پر دستیاب — 2 سے 3 دن میں تیار
ہم آپ کے لیے تازہ منگوا دیں گے۔
اس پودے کے بارے میں
ہر گھر کا آزمودہ پودا — ایک پتہ توڑیں تو جلد اور جلن کے لیے آرام دہ جیل حاضر۔ سخت جان، دھوپ پسند رسیلا پودا جو اپنا پانی خود جمع رکھتا ہے اور لاہور کی گرمی میں تھوڑی بے پروائی پر بھی خوش رہتا ہے۔




